DIRITTI PER TUTTI PACCHI COVID-19

DIRITTI PER TUTTI PACCHI COVID-19

اِٹلی کی فلاحی تنظیماتDIRITTI PER TUTTI, RADIO ONDA D’URTO, MAGAZZINO 47کے منتظم اعلیٰ UMBERTO GOBBIانتظامیہ محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی)کی جانبسے اٹالین ودیگرمستحقین کیلئے اِمدادی پیکج وصول کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے Oggi per conto...
رمضان پیکیج

رمضان پیکیج

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی) کے پلیٹ فارم سے اِمدادی سرگرمیاں جاری و ساری ہیں ۔ اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں اور خاندانوں کے گھر گھر راشن پہنچا کر ان کی مدد کی گئی ہے اب اِسی امداد کو جاری رکھتے ہوئے محمدیہ مسجد بریشیاء کی انتظامیہ کی طرف سے اِس...
چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (شعبہ تعلقات عامہ) چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے...
سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (بانی و ترجمان) سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے...
Need Help? Chat with us