پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی  پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدای سرگرمیاں جاری: La comunità pakistana in Italia continua i suoi sforzi di soccorso nelle zone colpite dalle inondazioni del Pakistan

پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدای سرگرمیاں جاری: La comunità pakistana in Italia continua i suoi sforzi di soccorso nelle zone colpite dalle inondazioni del Pakistan

پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدای سرگرمیاں جاری

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی) نے 10ملین کی امداد روانہ کی امدادی پیکج میں اشیائےخوردونوش خیمے کمبل رضائیاں اور نقدی شامل کنسٹرکشن میڈیکل کیمپ اور صاف پانی پراجیکٹ بھی شامل مقامی عمائدین کا اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار تشکر۔
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کا شاندار اقدام محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد (بریشیاء )اٹلی
کے رضاکار بے مثال قربانی، لا زوال جدوجہد ، حب الوطنی، بھائی چارے اور انسانی ہمدردی کی بہترین مثال بن گئے۔ 10ملین کی امداد لے کر سیلاب متاثرین کی دہلیز پر پہنچ گئے سنگلاخ چٹانوں کے مشکل راستوں پر محمدیہ کے رضاکار اپنے کندھوں پر امدادی سامان اٹھا کر متاثرین کے گھر گھر پہنچ گئے 2ماہ سے بلوچستان کے 7اضلاع میں جاری امدادی سرگرمیاں قابل تقلید ہیں۔ اٹلی کے علاقہ بریشیاء میں قائم محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد کی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین کیلئے 10ملین سے زائد کا امدای پیکج بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں تقسیم کیا جس میں اشیاء خوردونوش پر مشتمل راشن پیکج ، کیش فوڈ پیکج، محمدیہ دسترخوان، سٹوڈنٹ ریلیف پیکج ،کمبل رضائیاں خیموں کے علاؤہ میڈیکل کیمپ کنسٹرکشن لائبریری اور صاف پانی پراجیکٹ شامل تھے جو ضلع بارکھان لورالائی موسیٰ خیل ، جعفر آباد، نصیر آباد، صحبت پور، ڈیرہ مراد جمالی اور جنوبی پنجاب کے ہزاروں متاثرہ خاندانوں کو فراہم کیے گے23 جنوری 2023سے شروع ہونے والی امدادی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں درجنوں مقامات پر بلوچستان کے مقامی عمائدین نے اٹلی سے آئے مہمانوں کا فقید المثال استقبال کیا امدادی تقریبات میں مقررین نے 10ہزار سے زائد متاثرہ افراد کو امدادی پیکج فراہم کرنے پر پاکستانی کمیونٹی اٹلی اورمحمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی) اور اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا

اٹالین کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر: Rottura del digiuno organizzato dalle comunità religiose di Brescia

اٹالین کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر: Rottura del digiuno organizzato dalle comunità religiose di Brescia

Rottura del digiuno organizzato dalle comunità religiose di Brescia, è stato un modo per aumentare l’integrità tra le associazioni culturali e tra le persone di religione diversa. Ringraziamo la città di Brescia e anche tutte le persone, che grazie alla loro partecipazione hanno dato un’intensità di emozioni al nostro evento.

23 اپریل بروز ہفتہ Saveriani میں بریشیا کے تمام اسلامک سنٹرز کی طرف سے اٹالین کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں Sindaco di Brescia (Emilio del Bono), assessori Comunali, Roberto Cammarata, Don Roberto Da chiesa, Sindaco Di Manerbio, Rappresentanti dei Partiti Politici Di destra, اور بڑھی تعداد میں اٹالین کمیونٹی نے شرکت کی۔
اس پروقار تقریب میں یہ واضح پیغام دیا گیا، کہ بریشیا کی تمام کمیونٹی متحد اور یکجا ہے۔
اس موقع پر اٹالین کمیونٹی نے بے پناہ خوشی کا اظہار کیا اور اس تقریب کو سراہا۔
اس موقع پر Sindaco di Brescia, نے پروگرام کا خیر مقدم کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام بریشیا میں بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔

 
MUFTI MUHAMMAD SHABAN QADRI

MUFTI MUHAMMAD SHABAN QADRI

MUFTI MUHAMMAD SHABAN QADRI

Reach Us

ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

Leave A Message

DR. SYED FAZLULLAH CHISHTI

DR. SYED FAZLULLAH CHISHTI

DR. SYED FAZLULLAH CHISHTI

Reach Us

ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

Leave A Message

MAULANA SHAKIR NOORIE

MAULANA SHAKIR NOORIE

MAULANA SHAKIR NOORIE

Reach Us

ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

Leave A Message

Need Help? Chat with us