FACEBOOK

Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons

2 days ago

Muhammadiah Islamic Center

محفل گیارھویں شریف
محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء(اٹلی)
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

ماشاء اللہ

Mashallah

Masha Allaha

Salam dua for me.my family

ماشاءاللہ سبحان اللہ ♥️

ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اللہ اللہ اکبر

خطیب اہل سنت ذندہ باد 🌿♥️

ماشاء اللہ ماشاء اللہ

واہ واہ واہ سبحان اللہ

ماشاءاللّٰه

Masallah

Mashalla subhanalla

سبحان اللہ سبحان اللہ

گھر بیٹھے قطر کا ویزا اپلائی کریں فری ویزا فری ٹکٹ فوری ضرورت برائے قطر ،⁦⁩کمپنی کوکا کولا فری ویز03249124375 واٹسپ پر رابط کرے فری ویزا اپلائی کرنے کے لیےآپ اپنے پاسپورٹ کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی اور اپنی تصویر واٹسئپ پر بھجے. محمّد اسلم

گھر بیٹھے ویزا اپلائی کریں سعودی عرب کی مشہور کمپنی آرامکو ویزا اپلائی کریں فری ویزا فری ٹکٹ برائے ضرورت سعودی عرب اپلائی کے لیے 03043975466 واٹس ایپ نمبر پر اپنے ڈاکومنٹس سینڈ کر دیں پاسپورٹ کی کاپی پاسپورٹ سائز اپنی فوٹو اور اپنی سی وی واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں ۔مینج

ماشاء اللہ ماشاء اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

Masallah

اللہ پاک سب کا آنا ۔پڑھنا اور سننا اپنے پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبول فرمائے آمین 🤲🏻♥️

حشر تک بس نام و نشان پنجتن رہ جائے گا

🍎

گھر بیٹھے قطر کا ویزا اپلائی کریں فری ویزا فری ٹکٹ فوری ضرورت برائے قطر ،⁦⁩کمپنی کوکا کولا فری ویز03249124375 واٹسپ پر رابط کرے فری ویزا اپلائی کرنے کے لیےآپ اپنے پاسپورٹ کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی اور اپنی تصویر واٹسئپ پر بھجے. محمّد اسلم

View more comments

2 days ago

Muhammadiah Islamic Center

... See MoreSee Less

2 days ago

Muhammadiah Islamic Center

... See MoreSee Less

Comment on Facebook

ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌿♥️

ماشاء اللہ

📣 اطلاع عام 💳
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 14 جنوری 2022 بروز جمعتہ المبارک سے مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے آپ کے پاس Valid گرین پاس کا ہونا لازمی ہوگا۔
محمدیہ مسجد بریشیاء میں 14 جنوری 2022 کو جمعتہ المبارک کی 2 جماعتیں ہوں گی۔
پہلی جماعت 13:15 بجے
دوسری جماعت 14:10 بجے ادا کی جائیں گی ۔
آپ سے درخواست ہے کہ مسجد میں
⬅️ ماسک پہن کر آئیں۔
⬅️ اپنا Valid گرین پاس ساتھ لے کر آئیں۔
وضو گھر سے کر کے آئیں۔
انتظامیہ آپ کے تعاون کی بے حد مشکور ہوگی۔
منجانب انتظامیہ۔
محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء
... See MoreSee Less

📣  اطلاع عام 💳
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 14 جنوری 2022 بروز جمعتہ المبارک سے مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے آپ کے پاس Valid گرین پاس کا ہونا لازمی ہوگا۔
محمدیہ مسجد بریشیاء میں 14 جنوری 2022 کو جمعتہ المبارک کی 2 جماعتیں ہوں گی۔
پہلی جماعت 13:15 بجے
دوسری جماعت 14:10 بجے ادا کی جائیں گی ۔
آپ سے درخواست ہے کہ مسجد میں
⬅️ ماسک پہن کر آئیں۔
⬅️ اپنا Valid گرین پاس ساتھ لے کر آئیں۔
وضو گھر سے کر کے آئیں۔
انتظامیہ آپ کے تعاون کی بے حد مشکور ہوگی۔
منجانب انتظامیہ۔
محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء

آج مورخہ 12 جنوری 2022 بروز بدھ کو قونصلیٹ میلان ( ڈاکٹر منظور احمد چوہدری C.G اور سیدہ شفق ہاشمی CWA ) کی کاوش سے پاکستان سے ایوب خان آفریدی( وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی) کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا. جِس میں محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی) کے نمائندے تنویر اصغر نے پاکستانی کمیونٹی اٹلی کو درپیش مسائل سے منسٹری آف اوورسیز کو آگاہ کیا۔
جِس میں سر فہرست پاکستان میں اٹالین ایمبسی اسلام آباد،
پی آئی اے کی فلائیٹ اور پی آئی اے کے ری فنڈ
اٹلی میں پاکستانی بینک کے قیام
اٹلی میں اردو زبان اور پاکستانی کلچر کی ترویج
اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ
پاکستان میں اوور سٹے ہونے والے مسافروں کے ساتھ ائیرپورٹ پر ناروا سلوک اٹلی کی امیگریشن میں ہنر مند افراد کیلئے کوٹہ کا مطالبہ
اِس کے علاوہ ڈاکٹر تحسین نے خواتین کے مسائل اور فاطمہ ابراہیم نے سٹوڈنٹ کے مسائل سے آگاہ کیا۔
میاں شبیر احمد میلان اور ندیم پاشا صاحب نے پُرزور اپیل کی کہ اٹالین ایمبسی اسلام آباد اور پی آئی اے سے متعلقہ مسائل فِل فور حل کئے جائیں۔ ساتھ ہی ساتھ ایوب آفریدی صاحب نے متعلقہ محکموں کو مراسلے ارسال کرنے کے احکامات دئیے۔
ہم منظور احمد چوہدری صاحب اور سیدہ شفق ہاشمی صاحبہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اِس میٹنگ کا اہتمام کیا۔ اور خاص طور پر ایوب آفریدی صاحب کا جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے اٹلی میں بسنے والے پاکستانیوں کیلئے ٹائم نکالا اور ہم امید کرتے ہیں اِس طرح کی میٹنگز کا سلسلہ جاری رہے گا اور مسائل میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔
... See MoreSee Less

Load more

Reach Us

ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

Leave A Message

Pin It on Pinterest

Shares
Share This
Need Help? Chat with us