PIR GHULAM BASHIR NAQSHBANDI

PIR GHULAM BASHIR NAQSHBANDI

PIR GHULAM BASHIR NAQSHBANDI

Reach Us

ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

Leave A Message

DIRITTI PER TUTTI PACCHI COVID-19

DIRITTI PER TUTTI PACCHI COVID-19

اِٹلی کی فلاحی تنظیمات
DIRITTI PER TUTTI, RADIO ONDA D’URTO, MAGAZZINO 47
کے منتظم اعلیٰ UMBERTO GOBBI
انتظامیہ محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی)کی جانب
سے اٹالین ودیگرمستحقین کیلئے اِمدادی پیکج وصول کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے

Oggi per conto dell’ Associazione Associazione Diritti per tutti e del CSA Magazzino47 ho ricevuto numerosi scatoloni contenenti pasta, riso, biscotti, latte ecc. oltre a buoni spesa per 400 euro dal Muhammadiah Islamic Center (che gestisce la Moschea pakistana di Via della Volta) per sostenere le famiglie italiane e immigrate sotto sfratto e/o rimaste senza reddito a causa dell’ emergenza sanitaria oltre che per rifornire i punti di mutuo aiuto alimentare. “Avete sempre lottato con noi per i nostri diritti e noi vogliamo ricambiare” hanno affermato. Un gesto di fratellanza e generosità che dimostra la forza della convivenza solidale bresciana, basata sul rispetto delle diversità di provenienza culturale, religiosa o del colore della pelle, per un futuro .libero dal coronavirus

ڈونیشن دینے کا طریقہ

ڈونیشن دینے کا طریقہ

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء(اٹلی) کو آن لائن ڈونیشن دینے کا طریقہ کار ۔

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء(اٹلی) کو آن لائن ڈونیشن دینے کا طریقہ کار ۔

Pubblicato da Muhammadiah Islamic Center su Lunedì 27 aprile 2020

رمضان پیکیج

رمضان پیکیج

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی) کے پلیٹ فارم سے اِمدادی سرگرمیاں جاری و ساری ہیں ۔ اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں اور خاندانوں کے گھر گھر راشن پہنچا کر ان کی مدد کی گئی ہے اب اِسی امداد کو جاری رکھتے ہوئے محمدیہ مسجد بریشیاء کی انتظامیہ کی طرف سے اِس ماہِ مقدس رمضان کریم میں رمضان راشن پیکج ضرورت مند افراد اور فیملیز تک اُن کے گھر گھر پہنچایا جائے گا.
محمدیہ اسلامی مرکزوجامع مسجدبریشیاء (اِٹلی) کی جانب سےکورونا وباء کے بحران کی وجہ سے بے روزگار افراد کیلئے رمضان پیکج کی تقسیم

چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (شعبہ تعلقات عامہ)

چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

 

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (شعبہ تعلقات عامہ) چوہدری محمد حیات ماجرہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

Pubblicato da Muhammadiah Islamic Center su Mercoledì 15 aprile 2020

Need Help? Chat with us