FACEBOOK

Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons

محمدیہ اسلامی مرک و جامع مسجد بریشیاء(اِٹلی) میں آج جمعتہ المبارک کے موقع پر اٹالین نوجوان حضور اکرم ، نور مجسم ﷺ کے خاتم النبین ہونے کی گواہی دے کر دائرہ اسلام میں داخل ہوتے ہوئے۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

ماشاءاللّٰه

Ma sha Allah

MASHAALLAH

Masha Allah

Masllah

ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ

ماشاءاللہ اللہ پاک ایمان کی سلامتی نصیب فرمائے

Masha Allah

ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه

MashAllah

MASHA ALLAH

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

Mashallah

ماشاءاللہ عزوجل

Ma sha Allah

MASHALLAH

Mashallah

Ma sa Allah'a

ماشااللہ

Mashallah

Mashallah

ماشاءاللہ ❤️❤️❤️

Mashallah

اللہ پاک ایمان کی سلامتی عطا فرمائے آمین ثم آ مین 🤲🏻🌺

اللہ اکبر 💗اللہ اکبر💗 اللہ اکبر💗 اللہ اکبر

View more comments

... See MoreSee Less

محمدیہ مسجد بریشیاء میں 11 جون 2021 کو جمعتہ المبارک کی 2 جماعتیں ہوں گی۔
پہلی جماعت 13:35 بجے
دوسری جماعت 14:30 بجے ادا کی جائیں گی ۔
آپ سے درخواست ہے کہ مسجد میں ماسک پہن کر آئیں۔
وضو گھر سے کر کے آئیں۔
اور نماز کیلئےمصلی (جائے نماز) بھی گھر سے لائیں۔
15 سال سے کم عمر کے بچوں کو ساتھ نہ لائیں۔
انتظامیہ آپ کے تعاون کی بے حد مشکور ہوگی۔
... See MoreSee Less

اے صَبا مصطفےٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں
اللّٰه اللّٰه حضور کی باتیں مرحبا رنگ و نور کی باتیں
چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں
جب محمد ﷺ کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے
لٰب ہمارے درود پڑھتے ہیں دل ہمارے سلام کہتے ہیں
زائرطیبہ تو مدینے میں پیارے آقا سے اتنا کہہ دینا
آپ کی گردِ راہ کو آقا بے سہارے سلام کہتے ہیں
عاشقوں کا سلام لے جاؤ غم زدوں کا سلام لے جاؤ
یہ تڑپتے ہلکتے دیوانے ان کا بھی کچھ پیام لے جاؤ
زکر تھا آخری مہینے کا تزکرہ چھڑ گیا مدینے کا
حاجیو مصطفےٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
گر مدینے کا کام بن جائے گا میرا اے حاجیو
مصطفےٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
🌷اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ
🌷اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ اللّٰه ﷺ
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

ماشاءاللہ سبحان اللہ

محمدیہ مسجد بریشیاء میں 04 جون 2021 کو جمعتہ المبارک کی 2 جماعتیں ہوں گی۔
پہلی جماعت 13:35 بجے
دوسری جماعت 14:30 بجے ادا کی جائیں گی ۔
آپ سے درخواست ہے کہ مسجد میں ماسک پہن کر آئیں۔
وضو گھر سے کر کے آئیں۔
اور نماز کیلئےمصلی (جائے نماز) بھی گھر سے لائیں۔
15 سال سے کم عمر کے بچوں کو ساتھ نہ لائیں۔
انتظامیہ آپ کے تعاون کی بے حد مشکور ہوگی۔
... See MoreSee Less

Load more

Raggiungici

ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH
Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy
+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

Lasciate un messaggio

Pin It on Pinterest

Shares
Share This
Need Help? Chat with us