محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا اٹلی

ASSOCIAZIONE  CULTURALE  ISLAMICA  MUHAMMADIAH  BRESCIA  ITALIA

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا اٹلی

ASSOCIAZIONE  CULTURALE  ISLAMICA  MUHAMMADIAH  BRESCIA  ITALIA

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا اٹلی

ASSOCIAZIONE  CULTURALE  ISLAMICA  MUHAMMADIAH  BRESCIA  ITALIA

محمدیہ اسلامک سنٹر و جامع مسجد صرف نماز باجماعت ادا کرنے کیلئےایک مسجد ہی نہیں بلکہ یہ پاکستانیوں کیلئے ایک میونٹی سنٹر بھی ہے۔محمدیہ اسلامک سنٹرمرکز اسلامی تشخص کی بقاء ، مسلم معاشرے کی تعمیراورقرآن مجید وسنتِ رسول ﷺ پر مبنی جامع اسلامی طرز زندگی کو فروغ دینے کےلئےپرعزم ہے ۔

اوقاتِ نماز

نومبر 14, 2024

13 Jumādā al-Ula 1446

Fajr JAMA‘AT

06:00

PrayerFajrSunriseZuhrAsrMaghribIsha
Begins05:3307:1612:0315:0716:5018:27
JAMA‘AT06:0001:1000:0016:5019:15

ہماری خدمات

نماز

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد لوگوں کے لئے نماز با جماعت ادا کرنے کیلئے کھلی رہتی ہے۔، جس میں روزانہ کی پانچ نمازیں اور جمعتہ المبارک کے دن جمعہ کی نماز شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

تعلیم

محمدیہ اسلامی مرکز وجامع مسجد بچوں اور بڑوں کے لئے پارٹ ٹائم کلاسزکی سہولت فراہم کرتی ہے۔ جس میں سکول کےبعد شام اور ہفتہ ، اتوار کی کلاسز شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

شادی

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجدنکاح مسنون کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔ جہاں دولہا اور دلہن شادی کے لئے اسلامی اصولوں کے مطابق اپنی وابستگی کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

جنازہ

محمدیہ اسلامی مرکز وجامع مسجد اپنے چاہنے والوں کے جنازوں کا اہتمام اور انتظام کرکے مسلم کمیونٹی کی امداد کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

شہادہ

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد اسلام قبول کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔ شہادہ خدا کی وحدانیت اور محمد ﷺ کو اپنا نبی ماننے پر اعتقاد کادل و زبان سے اقرار کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

زکوۃ و صدقات

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد زکوۃآپ لوگوں سےوصول کرتی ہے اور ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کرتی ہے۔ زکوۃ کو اسلام میں بہت بڑی اہمیت دی گئی ہے اور زکوۃدینامسلمانوں پر فرض قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

پاسپورٹ وصولی

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان قونصل خانہ میلان اٹلی سے پاسپورٹ وصول کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پاسپورٹ آن لائن

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد پاکستانی پاسپورٹ ، نیکوپ (اوورسیزشناختی کارڈ) اور ایف آر سی کو آن لائن بنواے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

اسلامی تہوار

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد متعدد تہواروں اورسرگرمیوں کی میزبانی بھی کرتی ہے۔ اس کا مقصد پاکستانی کمیونٹی میں ہم آہنگی کو فروغ دینا اور اسلامی تہواروں کو زندہ رکھنا ہے۔

مزید پڑھیے

ایگزیکٹو کمیٹی ممبران

ساجد طفیل

ساجد طفیل

صدر و تعلیمم

Cell : +39 333 1991435
SEND MESSAGE
email : president@muhammadiah.com

محمد تنویر بٹ

محمد تنویر بٹ

نائب صدر

Cell : +39 388 946 5334
SEND MESSAGE
email : info@muhammadiah.com

عطاء اللہ اعوان

عطاء اللہ اعوان

سیکرٹری

Cell : +39 339 4318134
SEND MESSAGE
email : info@muhammadiah.com

آفتاب ابراھیم

آفتاب ابراھیم

خزانہ

Cell : +39 3203151839
SEND MESSAGE
email : info@muhammadiah.com

ساجد حیدر حسین شاہ

ساجد حیدر حسین شاہ

ترجمان

Cell : +39 3471517045
SEND MESSAGE
email : portavoce1@muhammadiah.com

محمد عدنان

محمد عدنان

ترجمان

Cell : +39 342 776 2816
SEND MESSAGE
email : portavoce2@muhammadiah.com

انوارالحق

انوارالحق

تعلقات عامہ

Cell : +39 329 1920894
SEND MESSAGE
email : pr@muhammadiah.net

تنویر اصغر

تنویر اصغر

پریس

Cell : +39 320 2305617
SEND MESSAGE
email : media@muhammadiah.com

November 2024 Rabi'al Thani 1446
Mon Tue Wed Thu Fri Sat Sun
28 25
29 26
30 27
31 28
1 29
2 Jamadi'al Ula 1
3 2
4 3
5 4
6 5
7 6
8 7
9 8
10 9
11 10
12 11
13 12
14 13
15 14
16 15
17 16
18 17
19 18
20 19
21 20
22 21
23 22
24 23
25 24
26 25
27 26
28 27
29 28
30 29
1 30

برائے رابطہ

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا اٹلی

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 3881181716

+39 030349687

info@muhammadiah.com

میسیج بھیجیں

Need Help? Chat with us