NEWS
محمدیہ اسلامی مرکز اپنی دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات
آج محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا کے وفد کی قونصلر جنرل آف پاکستان میلان جناب ڈاکٹر چوہدری منظور احمد اور کمیونٹی ویلفئیر اتاشی جناب رضوان صلابت صاحب سے ملاقات کی
آج محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا کے وفد ذوالفقار حسین اور جناب تنویر صاحب نے انوار الحق صاحب کی سربراہی میں قونصلر جنرل آف پاکستان میلان جناب ڈاکٹر چوہدری منظور احمد اور کمیونٹی ویلفئیر اتاشی جناب رضوان صلابت صاحب سے ملاقات کی
محمدیہ اسلامی مرکز وجامع مسجد بریشیاکی کمیٹی نے سان ویچینسو دی پاؤلی سوسائٹی کو 4000 یورو کا چیک پیش کیا۔
Reach Us
ASSOCIAZIONE CULTURALE ISLAMICA MUHAMMADIAH
Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy
25124 Brescia Italy
+39 388 1181716
+39 030 349687
info@muhammadiah.com