پاسپورٹ کولیکشن

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجدپاکستانی کمیونٹی کو قونصل جنرل آف پاکستان میلان اٹلی سے پاسپورٹ لانے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس کیلئےمسجدمنگل سے اتوار تک دفتر میں پاسپورٹ جمع کرانے کی رسید جمع کرتے ہیں۔ پھر پاسپورٹ کولیکشن کے لئے پاکستان قونصل خانے میں اپائنٹمنٹ طے کرکے ہمارا نمائندہ پاسپورٹ کولیکشن کیلئے جاتا ہے۔ اگر آپ اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو برائے کرم ذیل میں دیئے گئے ہمارے فون نمبروں سے رابطہ کریں یا دفتر کے اوقات میں آفس تک رسائی حاصل کریں۔

دفتر سیکرٹری

محمد سعید

محمد سعید

دفتر سیکرٹری

Cell : +39 388 1181716
Phone & Fax : 030 349687
email : info@muhammadiah.com

برائے رابطہ

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا اٹلی

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

میسیج بھیجیں

Need Help? Chat with us