نماز

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجدجو بنیادی خدمات پیش کرتا ہےان میں سے ایک نمازہے۔ محمدیہ مسجد سال بھر میں ہفتہ کےسات دن کھلی رہتی ہے۔جس میں پانچوں نمازیں با جماعت ادا کی جاتی ہیں اور جمعۃ المبارک والے دن نمازِ جمعہ ادا کی جاتی ہے۔ مزید برآں محمدیہ مسجد جگہ اور پارکنگ کی حدود کی وجہ سے عام کام کے دنوں میں جمعہ ایک نمازباجماعت جبکہ تعطیلات والے دنوں دویا تین نماز جمعہ باجماعت ادا کی جاتی ہیں۔ اوقاتِ نماز مسجد کی ویب سائٹ کے ہوم پیج پر لگا دئیے گئے ہیں۔
ہماری مسجددن میں پانچوں وقت (فجر ، ظہر ،عصر ، مغرب اورعشاء) نمازیوں کے لئے کھلی رہتی ہے اور لوگ اجتماعی طور پر عبادت کے مقدس اور خوبصورت فعل کو انجام دے سکتی ہے۔
فجرمیں ہم نمازکے مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے مرکزی ہال نمازکیلئےکھولتے ہیں اور نماز ختم ہونے کے تقریباپندرہ منٹ بعد بند ہوجاتے ہیں۔
دوبارہ دس بجے مسجد کھولی جاتی ہے اوردس بجے سے لیکرنماز عشاء کے بعد آدھے گھنٹہ تک کھلی رہتی ہے۔
جمعہ کے روز باقاعدہ طور پرخطبہ کا اہتمام کیاجاتا ہے جس کا تقریباً ٹوٹل ڈیڑھ گھنٹہ کا دورانیہ ہوتا ہے۔

ہمارے امام و خطیب

علامہ حافظ محمد امتیاز صاحب

علامہ حافظ محمد امتیاز صاحب

سینئر خطیب

Cell : +39 351 155 9383
email : info@muhammadiah.com

برائے رابطہ

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیا اٹلی

Via Della Volta, 155
25124 Brescia Italy

+39 388 1181716

+39 030 349687

info@muhammadiah.com

میسیج بھیجیں

Need Help? Chat with us